آلہء کار

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (لفظاً) جس کے ذریعے کام نکالا جائے، (مراداً) وہ جسے لوگوں کو دکھانے کے لیے آگے رکھا جائے اور اس کی آڑ میں اپنا مقصد پورا کر لیا جائے وہ جسے اپنا اچھا یا برا مقصد پورا کرنے کا نمائشی ذریعہ بنایا جائے۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - (لفظاً) جس کے ذریعے کام نکالا جائے، (مراداً) وہ جسے لوگوں کو دکھانے کے لیے آگے رکھا جائے اور اس کی آڑ میں اپنا مقصد پورا کر لیا جائے وہ جسے اپنا اچھا یا برا مقصد پورا کرنے کا نمائشی ذریعہ بنایا جائے۔